سرورق / بین اقوامی / یوکرین میں روسی صحافی کا گولی مار کر قتل –

یوکرین میں روسی صحافی کا گولی مار کر قتل –

کیو ، یوکرین کی راجدھانی کیو میں آج ایک مشہور روسی صحافی ارکیڈی باب چینکو کا گولی مار کر قتل کردیا گیا ۔
یو کرین پولیس نے بتایا کہ ایک خاتون نے محکمہ طبی خدمات کو فون کرکے اس کی اطلاع دی کہ اس نے اپنے شوہر کو اپنے گھر میں خون میں شرابور پایا ۔
پولیس کے مطابق روسی صحافی کا قتل ان کی کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے کی گئی۔ مسٹر باب چینکوروس کے معروف صحافیوں میں سے ایک تھے ، لیکن موت کے خوف سے انہوں نے روس چھوڑ دیا تھا ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: