سرورق / خبریں / یوم جمہوریہ:فلائی پاسٹ کا آغاز آسمان سے پھولوں کی پنکھڑیوں کی بارش سے ہوگا –

یوم جمہوریہ:فلائی پاسٹ کا آغاز آسمان سے پھولوں کی پنکھڑیوں کی بارش سے ہوگا –

نئی دہلی،12جنوری(یو این آئی) 28 جنوری 2018 کو ملک وقوم انتہائی فخر وانبساط کے ساتھ 69 واں یوم جمہوریہ منائیں گے۔

اس موقع پر یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران راج پتھ پر مختلف طیاروں کے ذریعہ فلائی پاسٹ اور فضائی کرتبو ں کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔

فلائی پاسٹ اورفضائی کرتبو ں کی ریہر سل جمعرات 18 جنوری 2018 سے شروع ہوگی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: