سرورق / بین اقوامی / یورپی یونین کا تلافی پیکیج ’مایوس کن‘: روحانی

یورپی یونین کا تلافی پیکیج ’مایوس کن‘: روحانی

لندن، ایران کے صدر حسن روحانی نے جمعرات کو جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل سے کہا کہ امریکہ کے ایران جوہری معاہدے سے ہٹنے کی تلافی کے لئے دیا گیا یورپی یونین (ای یو) کا پیکیج ’مایوس کن‘ ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے اس کی اطلاع دی ۔
مسٹر روحانی نے اپنے بیان میں کہا، ’’بدقسمتی سے مجوزہ پیکیج میں تعاون جاری رکھنے کے ایکشن پلان اور اس کے لئے واضح روڈ میپ کا فقدان ہے۔ اس میں یورپی یونین کے پرانے بیانات کی طرح کچھ عام وعدے شامل ہیں‘‘۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بی ایس این ایل صارفین کو بہتر خدمت فراہم کرے۔ منی اپا

کولار۔ ٹیلی کمیونکیشن ، کولار ضلع صلاح بورڈ کے صدر ورکن پارلیمان کے ایچ منی …

جواب دیں

%d bloggers like this: