سرورق / بین اقوامی / یوروپ میں لاکھوں لوگ پیتے ہیں آلودہ پانی: ڈبلیو ایچ او

یوروپ میں لاکھوں لوگ پیتے ہیں آلودہ پانی: ڈبلیو ایچ او

بون (جرمنی)، 21 مارچ (یواین آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق یوروپ میں لاکھوں لوگ آلودہ پانی پیتے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کے مطابق ناکافی حفظان صحت اور آلودہ پانی کی وجہ سے روزانہ 14 افراد کی ہیضہ کی وجہ سے موت ہو جاتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ یوروپ کے بالخصوص دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو گھروں میں پینے کا صاف اور محفوظ پانی دستیاب نہیں ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: