سرورق / خبریں / ین سی پی وجئے پورمیں ضلع کے 3حلقوں میں مقابلہ کرے گی کانگریس –

ین سی پی وجئے پورمیں ضلع کے 3حلقوں میں مقابلہ کرے گی کانگریس –

وجئے پور : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ین سی پی ضلع وجے پورکے تین اسمبلی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کو اتارنے جارہی ہے، آج یہاں ایک اخباری کانفرنس میں ین سی پی ضلع شاخ کے صدر پیرپاشاہ گچی محل اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ وجئے پور شہر اسمبلی حلقہ سے وہ خود پیرپاشاہ گچی محل ،سندگی شمس الدین ملا، اور دیورہپرگی سے کپے گوڈا کو پارٹی ٹکٹ حاصل ہواہے۔ انہوں نے بتایاکہ ضلع کے بقیہ پانچ حلقوں میں ین سی پی کانگریس کی حمایت کرے گی اورانتخابی مہم چلانے پارٹی صدر شردپوار کی وجئے پور آمد متوقع ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: