سرورق / بین اقوامی / یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں حوثی لیڈروں کی موت –

یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملوں میں حوثی لیڈروں کی موت –

قاہرہ۔ سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج نے یمن کے صنعا میں فضائی حملے کئے ہیں جس میں مسلح حوثی باغی تنظیم کے دو لیڈر ہلاک ہو گئے۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل ’الخبریا‘ نے آج صبح اس بات کی اطلاع دی۔
ایک اور ٹی وی چینل’ العربیہ‘ کے مطابق صنعا میں حوثی کی وزارت داخلہ پر اتحادی افواج کی جانب سے کئے گئے فضائی حملوں میں اس کے لیڈر مارے گئے۔ قابل غور ہے کہ سعودی عرب پڑوسی ملک یمن میں مارچ 2015 سے حوثی باغیوں کے خلاف دودو ہاتھ کر رہی اتحادی افواج کی قیادت کر رہا ہے۔ یمن میں ایک تحریک کے بعد صدر عبد ربہ منصور ہادی کو ملک سے جلاوطن کر دیا گیا تھا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: