سرورق / بین اقوامی / یمن: ساحلی علاقہ میں لڑائی جاری، ڈیڑھ سو سے زائد ہلاک –

یمن: ساحلی علاقہ میں لڑائی جاری، ڈیڑھ سو سے زائد ہلاک –

صنعا ، یمنی حکام نے بتایا ہے کہ ملک کی مغربی ساحلی پٹی پر ہونے والی لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ دو ایام سے التحیتہ نامی علاقے میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے زمینی دستوں اور ایران نواز حوثی ملیشیا کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ یہ الحدیدہ کے جنوب میں واقع ایک اہم مقام ہے۔
التحیتہ کی لڑائی میں شدت ایسے وقت میں پیدا ہوئی ہے جب اقوام متحدہ کے یمن کے لیے مقرر خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس امن مذاکرات کی بحالی کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بی ایس این ایل صارفین کو بہتر خدمت فراہم کرے۔ منی اپا

کولار۔ ٹیلی کمیونکیشن ، کولار ضلع صلاح بورڈ کے صدر ورکن پارلیمان کے ایچ منی …

جواب دیں

%d bloggers like this: