سرورق / بین اقوامی / یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینا سراسر غلط اور تاریخ کے ساتھ ناانصافی۔ شیخ ابوبکر احمد-

یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینا سراسر غلط اور تاریخ کے ساتھ ناانصافی۔ شیخ ابوبکر احمد-

کالی کٹ، 8جنوری (یو این آئی) جامعہ الثقافۃ سنیہ الاسلامیہ کے وائس چانسلر شیخ ابوبکر احمد نے عالمی برادری سے فلسطین کے ساتھ انصاف کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینا نہ صرف سراسر غلط ہے بلکہ تاریخ کے بھی خلاف ہے ۔
یہ بات انہوں نے یہاں منعقدہ جامعہ الثقافۃ سنیہ الاسلامیہ کے زیراہتمام چار روزہ روبی جبلی عالمی کانفرنس کے اختتام کے موقع پرکلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف عالمی پیمانہ پر سازش رچی جارہی ہے ہمیں اس کے سدباب کے لئے اتحاد کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: