سرورق / خبریں / یروشلم کو اسرائیلی راجدھانی قرار دینا فلسطین کے ساتھ ناانصافی۔ فلسطینی سفیر –

یروشلم کو اسرائیلی راجدھانی قرار دینا فلسطین کے ساتھ ناانصافی۔ فلسطینی سفیر –

نئی دہلی، 18جنوری (یو این آئی) فلسطین کی صورت حال کو دھماکہ خیز قرار دیتے ہوئے فلسطین کے سفیر عدنان محمدجابر ابوالحئی نے کہاکہ امریکی صدر مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ کا یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینا فلسطین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔
یہ بات انہوں نے آج یہاںآل انڈیا تنظیم علمائے حق کے زیر اہتمام منعقدہ عالمی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مسجد اقصی سے مسلمانوں کی وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان کسی قیمت پر اس سے دستبردار نہیں ہوں گے اور یہ ان کا حق ہے گرچہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اس سلسلے میں اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا ہے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: