سرورق / بین اقوامی / یران میں ہے مافیا حکومت: پومپیو

یران میں ہے مافیا حکومت: پومپیو

واشنگٹن، امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کی حکومت کو مافیا قرار دیتے ہوئے اتوار کو کہا’’ایران کی برسراقتدار حکومت، حکومت کم مافیا زیادہ معلوم ہوتی ہے‘‘۔
مسٹر پومپیو نے کیلی فورنیا میں ایرانی -امریکی لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’ ایران کے رہنماؤں میں بدعنوانی اور پیسے کی خواہش بھری ہوئی ہے۔ ایران کے عوام کو یہ طے کرنا ہے ان کا ملک کس سمت میں جائے گا۔ امریکہ طویل عرصے سے نظر انداز ایران کے عوام کی آواز کو طاقت اور حمایت دینے کا کام کرے گا‘‘۔
انہوں نے کہا امریکی حکومت دنیا بھر میں ایران کے لوگوں تک پہنچ بنانے کے لئے 27 گھنٹے کی فارسی زبان میں ٹی وی چینل، ریڈیو، ڈجیٹل اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا آغاز کر رہی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: