سرورق / قومی / ہنی پریت کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد

ہنی پریت کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد

ہنی پریت کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد
 نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے سادھویوں سے عصمت دری معاملہ میں 20 سال کی سزا کاٹنے والے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت انسا کی ٹرانزٹ پیشگی ضمانت کی درخواست آج مسترد کر دی۔
جسٹس سنگیتا ڈھینگرا سہگل نے ہنی پریت کی درخواست یہ کہتے ہوئے مسترد کی کہ درخواست گزار نے یہ پٹیشن عدالت کا وقت ضائع کرنے کے لئے دائر کی ہے۔
انہوں نے اپنے حکم میں کہاکہ ’’اس درخواست میں کوئی دم نہیں،،۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: