سرورق / قومی / ہنی پریت کی آج عدالت میں پیشی

ہنی پریت کی آج عدالت میں پیشی

ہنی پریت کی آج عدالت میں پیشی
 پنچکولہ، 23 اکتوبر (یو این آئی)دو سادھویوں کی آبروریزی کے معاملے میں ہریانہ کی روہتک سناريا جیل میں قید ڈیرہ سچا سوداسربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کی منہ بولی بیٹی هني پريت عرف پرینکا تنیجا دس دن کی عدالتی حراست میں رہنے کے بعد آج دوبارہ عدالت پیش کی جائے گی۔
هني پريت یہاں چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ (سی جے ایم) روہت وتس کی عدالت میں امبالا جیل سے ويڈيو کانفرنسنگ کے ذریعے پیش کی جائے گی۔
اس کے ساتھ اس کی معاون سكھديپ کور اور ڈرائیور راکیش اروڑہ کی بھی عدالت میں پیشی ہو گی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: