سرورق / بین اقوامی / ہند – پاکستان سرحد پر تناؤکم کریں: امریکہ

ہند – پاکستان سرحد پر تناؤکم کریں: امریکہ

واشنگٹن 28 فروری (یو این آئی) امریکہ کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیتھر نورٹ نے ہندوستان اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ دونوں ملک آپسی بات چیت سےکشیدگی ختم کریں اور سرحد پرتناؤ کم کریں۔

محترمہ نورٹ نے کل واشنگٹن میں کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ علاقائی امن کے لئے دونوں ملک جلد سے جلد اپنے مسائل کو حل کریں۔
بات چیت ہی تناؤ کو کم کرنے کا واحد راستہ ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: