سرورق / بین اقوامی / ہند امریکہ کا ٹوپلس ٹو مذاکرات چھ ستمبر کو

ہند امریکہ کا ٹوپلس ٹو مذاکرات چھ ستمبر کو

نئی دہلی،  (یو این آئی) ہندوستان اور امریکہ کے درمیان وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سطح کی پہلی مشترکہ 2 پلس 2 میٹنگ چھ ستمبر کو یہاں ہوگی۔وزارت خارجہ کے ترجمان رويش کمار نے آج یہاں بتایا کہ وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر دفاع نرملا سیتا رمن دارالحکومت میں امریکہ کے وزیر خارجہ مائیکل آر پومپيو اور وزیر دفاع جیمز میٹس کا نئی دہلی میں پہلی 2 پلس 2 میٹنگ میں استقبال کریں گی۔
مسٹر کمار نے کہا کہ اس اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط کرنے کے نقطہ نظر سے یکساں مفاد والے دو طرفہ علاقائی اور عالمی امور پر جامع اور سنجیدگی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: