سرورق / خبریں / ہندووں کے روحانی رہنما پری پورنانندہنوز نظر بند –

ہندووں کے روحانی رہنما پری پورنانندہنوز نظر بند –

حیدرآباد،تلگو فلموں ڈائریکٹر ونقاد کتی مہیش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کرنے والے ہندووں کے روحانی رہنما پری پورنانند کو ہنوز گھر پر نظر بند رکھا گیا ہے ۔
پولیس نے شہر حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع ان کے مکان پر دوسرے دن بھی بیریگیڈس لگادیئے ہیں۔یہ احتجاج ،فلمی نقاد کاتی مہیش کے خلاف نکالی جانے والی تھی جنہوں نے مبینہ طورپر ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں رامائن کے خلاف مبینہ طورپر نامناسب ریمارکس کئے تھے۔
جوبلی ہلز پولیس نے گزشتہ روز ہی مہیش کو شہر بد ر کردیا تھا۔اسی دوران سوامی کے ایک حامی کے خلا ف بھی پولیس نے معاملہ درج کرلیا جس نے سوامی کی یاترا کے لئے پولیس کی جانب سے اجازت دینے سے انکار کے خلاف سوامی کے گھر کے سامنے خودکشی کی کوشش کی تھی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: