سرورق / خبریں / ہندوستان نے کیااگنی-5 کا کامیاب تجربہ

ہندوستان نے کیااگنی-5 کا کامیاب تجربہ

بالاسور، 18 جنوری ( یو این آئی) ہندوستان نے اڑیسہ کے عبدالکلام جزائر سے آج 5000 کلومیٹر تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی -5 کا کامیاب تجربہ کیا۔

دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم (ڈی آر ڈی او) کے ذرائع کے مطابق جوہری صلاحیت اور سب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اگنی -5 میزائل کا آج صبح نو بج کر 55 منٹ پر عبدالکلام جزائر سے فائرکیا گیا۔
میزائل اپنے پہلے سے مقررہ ہدف کو تباہ کرتے ہوئے خلیج بنگال میں جا کر گرا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: