سرورق / خبریں / ہندوستان میں آسیان ملکوں کے غیر اقامتی ہندوستانیوں سے سشما کی سرمایہ کاری کی اپیل-

ہندوستان میں آسیان ملکوں کے غیر اقامتی ہندوستانیوں سے سشما کی سرمایہ کاری کی اپیل-

سنگاپور، 9 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے جنوب ایشیائی ملکوں میں آباد ہندوستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ میک ان انڈیا جیسی پالیسیوں سے تجارتی امکانات پیدا کرنے کےلئے استفادہ کرے اور ہندوستان میں اشیاء ساز ادارے قائم کرنے کے لئے ان پالیسیوں سے ترغیبات حاصل کریں۔

وزیر خارجہ سشما سوراج نے غیر مقیم ہندوستانیوں پر زور دیا کہ وہ اس بات کا جائزہ لیں کہ ہندوستان کس طرح انقلاب آفریں عہد سے گذررہا ہے اور اس کی خوشحالی کادائرہ وسیع ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ’’ آج کا ہندوستان وہ ہندوستان نہیں ہے جسے آپ لوگ سو ڈیڑھ سو سال پہلے چھوڑ گئے تھے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: