سرورق / بین اقوامی / ہندوستان اپنے تمام پڑوسیوں کے خلاف جارحیت کا مرتکب: پاکستان

ہندوستان اپنے تمام پڑوسیوں کے خلاف جارحیت کا مرتکب: پاکستان

ہندوستان اپنے تمام پڑوسیوں کے خلاف جارحیت کا مرتکب: پاکستان
 نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) پاکستان نے آج ان تمام الزامات کو مسترد کردیا جو ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج اور اقوام متحدہ میں ہندوستان کے ایک نمائندہ نے عائد کئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ پاکستان کی مستقل نمائندہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ہندوستان کو خطہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے سے روکے۔
محترمہ لودھی نے دو ٹوک الفاظ میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا اور الٹا ہندوستان پر الزام لگایا کہ وہ اپنے تمام پڑوسیوں کے خلاف دہشت گردی اور جارحیت میں اعانت کرتا رہا ہےاور جنوب ایشیا میں دہشت گردی کا سرچشمہ ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: