سرورق / قومی / ہندستان کے امن و ہم آہنگی والے وقار کو آزمائش کا سامنا:راہل گاندھی

ہندستان کے امن و ہم آہنگی والے وقار کو آزمائش کا سامنا:راہل گاندھی

ہندستان کے امن و ہم آہنگی والے وقار کو آزمائش کا سامنا:راہل گاندھی
 نئی دہلی، 21ستمبر (یو این آئی)بی جے پی کی طرف واضح اشارے کے ساتھ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ بعض طاقتیں ملک کو تقسیم کرنے پر تلی ہیں اور بیرون ملک ہندستان کے امن اور ہم آہنگی والے ملک کے وقار کو تباہ کررہی ہیں۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ ’’ہندستان نے ہمیشہ دنیا کو ہم آہنگی کے ساتھ جینے کا طریقہ بتایا ہے ۔
ہزاروں سال سے ہندستان امن اور ہم آہنگی کے وقار کا حامل ہے لیکن آج اسکی اس پہچان کو آزمائش کا سامنا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: