سرورق / بین اقوامی / ہندستان نے اٹلی کے ساتھ تعلقات مضبو ط کرنے کے عزم کو دہرایا –

ہندستان نے اٹلی کے ساتھ تعلقات مضبو ط کرنے کے عزم کو دہرایا –

روم، (یو این آئی)ہندستان نے ا ٹلی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نئی اونچائیوں پر لے جانے کے عزم کو پیر کو دہرایا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ وزیر خارجہ سشما سوراج نے اٹلی کے وزیر خارجہ اینجو مواویرو کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی اونچائیوں تک لے جانے کے مضبوط عزم کو دہرایا۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور آپسی مفادات کے علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

اتحاد کے لئے ہدف اور نظریہ میں یکسانیت ہونی چاہئے: کانگریس

جبل پور‘ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور انتخابی مہم کمیٹی کے سربراہ جیوترادتیہ سندھیا نے …

جواب دیں

%d bloggers like this: