سرورق / کھیل / ہندستان انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں داخل-

ہندستان انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں داخل-

کرائسٹ چرچ، 30 جنوری (یو این آئی) شبھمن گل کی شاندار سنچری اور ایشان پاریل کی زبردست گیندبازی کی بدولت ہندستان اپنے روایتی حریف پاکستان کو 203 رنوں سے زبردست شکست دیتے ہوئے ر انڈر 19 عالمی کپ کے فائنل میں داخل ہوگیا۔

فائنل میں ہندستان کا مقابلہ 3 فروری کو آسٹریلیا سے ہوگا۔
ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندستان نے گل کے 102 رنوں کی بدولت 50 اووروں میں 272 رن بنائے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: