سرورق / کھیل / ہندستان انڈر 19 پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ میں داخل –

ہندستان انڈر 19 پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ناک آؤٹ میں داخل –

19 کرکٹ ٹیم نے اپنی ناقابل شکست کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے منگل کے روز یہاں گروپ بی میں پاپوانیوگنی کے خلاف 10 وکٹ کی یک طرفہ سبقت حاصل کرتے ہوئے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں اپنا مقام یقینی بنالیا ہے۔

انكول رائے کے محض 14 رن پر پانچ وکٹ کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستانی ٹیم نے پاپوا نیو گنی کو 21.5 اوور میں صرف 64 رن پر ہی آل آؤٹ کردیا جو ٹورنامینٹ کا اب تک کا سب سے کم اسکور ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: