سرورق / خبریں / ہندتوکی سیاست ہندستان کے عالمی طاقت بننے کی راہ میں حائل :جسٹس کیہر

ہندتوکی سیاست ہندستان کے عالمی طاقت بننے کی راہ میں حائل :جسٹس کیہر

نئی دہلی ،12جنوری (یواین آئی)اجودھیا تنازعہ کے حل کے لئے ثالثی کی پیش کش کرنے والے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر نے ایک بار پھر اس تنازعہ کے پرامن حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندتوکی سیاست ملک کے عالمی طاقت بننے کی راہ میں حائل ہوسکتی ہے ۔

جسٹس(ریٹائر)کیہرنےکہا کہ 1947میں تقسیم کے دوران ہندؤوں اور مسلمانوں نے بھیانک تشددکا درد برداشت کیا تھا۔
آزادی کے بعد ہندستان جہاں سیکولر ملک بنا ،وہیں پاکستان نے اسلامی ملک بننے کی راہ اختیار کی تھی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: