سرورق / قومی / ہم ترک تعلیم کرنے والی لڑکیوں کو محض کالج اور یونیورسٹییوں کے لئے ہی تیار نہیں کرتے بلکہ آداب زندگی بھی سکھاتے ہیں: شبنم ہاشمی

ہم ترک تعلیم کرنے والی لڑکیوں کو محض کالج اور یونیورسٹییوں کے لئے ہی تیار نہیں کرتے بلکہ آداب زندگی بھی سکھاتے ہیں: شبنم ہاشمی

ہم ترک تعلیم کرنے والی لڑکیوں کو محض کالج اور یونیورسٹییوں کے لئے ہی تیار نہیں کرتے بلکہ آداب زندگی بھی سکھاتے ہیں: شبنم ہاشمی

نئی دہلی، 28ستمبر (یواین آئی) ہم ترک تعلیم کرنے والی لڑکیوں کو محض کالج اور یونیورسٹییوں کے لئے ہی تیار نہیں کرتے بلکہ دشوار گزارزندگی میں اپنے آپ کو کس طرح ڈھالیں اور حالات کا مقابلہ کس طرح کریں یہ بھی سکھاتے ہیں۔
یہ بات مشہور سماجی کارکن اورپہچان کی ٹرسٹی محترمہ شبنم ہاشمی نے پہچان میں زیر تعلیم لڑکیوں کا میڈیا کے سامنے تعارف کراتے ہوئے کہی۔
۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: