سرورق / قومی / ہمسایہ ممالک دریاؤں کے اعداد و شمار کا اشتراک کریں : راجناتھ

ہمسایہ ممالک دریاؤں کے اعداد و شمار کا اشتراک کریں : راجناتھ

ہمسایہ ممالک دریاؤں کے اعداد و شمار کا اشتراک کریں : راجناتھ

نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پڑوسی ممالک سے کہا ہے کہ آفات سے نمٹنے کے لئے وہ دریاؤں سے متعلق اعداد و شمار کا اشتراک کریں تاکہ اس کے لئے عمومی اتفاق بنایا جا سکے۔
آج یہاں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے 13 ویں یو م تاسیس کے موقع پر منعقد پروگرام کا افتتاح کرنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہنے کے لئے سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے۔
انہوں نے پڑوسی ممالک سے ندیوں کے پانی کی سطح جیسے اعداد و شمار کا اشتراک کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کے لئے مختلف ممالک کے درمیان اتفاق رائے ہونا چاہئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: