سرورق / قومی / ہرگھرکو روشن کرنے کے لئے سوبھاگیہ یوجنا

ہرگھرکو روشن کرنے کے لئے سوبھاگیہ یوجنا

ہرگھرکو روشن کرنے کے لئے سوبھاگیہ یوجنا

نئی دہلی ،25ستمبر(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے ہرگھر تک بجلی پہچانے کے لئے ’’پردھان منتری سہج بجلی ہرگھر ہوجنا۔
سوبھاگیہ ‘‘ کا آج افتتاح کیا ۔
اس کے تحت حکمومت کا 31مارچ2019 تک ہرگھر کی برق کاری کا منصوبہ ہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: