سرورق / خبریں / ہادیہ نکاح منظوری کی جانچ این آئی اے نہیں کرسکتی:سپریم کورٹ-

ہادیہ نکاح منظوری کی جانچ این آئی اے نہیں کرسکتی:سپریم کورٹ-

نئی دہلی،23جنوری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے )کو آج زبردستی جھٹکا دیتے ہوئے کیرالہ کے لو جہاد ہادیہ معاملے میں واضح کردیا کہ ہادیہ بالغ ہے اور اسے اپنی مرضی کے مطابق نکاح کرنے کا پورا حق ہے۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی قیادت والی سہ رکنی بینچ نے کہا کہ ہادیہ بالغ ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق شادی کرسکتی ہے۔
اس لئے ایجنسی اس کے نکاح کی موزونیت کی جانچ نہیں کرسکتی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: