سرورق / قومی / گیامیں شمسی پاور پلانٹ پر نکسلیوں کا حملہ،بارود سے اڑایا

گیامیں شمسی پاور پلانٹ پر نکسلیوں کا حملہ،بارود سے اڑایا

گیامیں شمسی پاور پلانٹ پر نکسلیوں کا  حملہ،بارود سے اڑایا

گیا، 19 ستمبر (یو این آئی)بہار کے گیا ضلع میں آمس تھانہ حلقہ کے ساؤں كلا گاؤں میں بن رہے سولر پاور پلانٹ کو ممنوعہ نکسلی تنظیم کہ ماؤنواز کمیونسٹ سینٹر (ایم سی سی) کے عسکریت پسندوں نے کل دیر رات ڈائنامائٹ لگا کر اسے پوری طرح سے منہدم کر دیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ رات تقریبا دو بجے ایم سی سی کے نکسلیوں کا مسلح دستہ ساؤں كلا گاؤں واقع شمسی توانائی پلانٹ پرپہنچا اور وہاں تعینات دو اہلکاروں کو اپنے قبضے میں لے کر پورے پروجیکٹ کو بارود لگا کر مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
اس دوران نکسلیوں نے پروجکٹ کے دفتر میں بھی آگ لگا دی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: