سرورق / خبریں / گھنے دھند کی وجہ سے دہلی میں ہوائی ٹریفک متاثر-

گھنے دھند کی وجہ سے دہلی میں ہوائی ٹریفک متاثر-

نئی دہلی، 29 جنوری (یواین آئی) دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گھنے دھند کی وجہ سے آج صبح طیاروں کی اڑان کی سروس روکنی پڑی۔

ائرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ کم حد بصارت کی وجہ سے فی الحال کوئی ہوائی جہاز پرواز نہیں کر رہا۔
صبح 10:30 بجے تک حالات میں بہتری کی امید ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: