سرورق / بین اقوامی / گوگل پر 4.3 ارب یورو کا جرمانہ –

گوگل پر 4.3 ارب یورو کا جرمانہ –

برسلز، (یو این آئی) یورپی یونین نے منصفانہ مسابقت کی خلاف ورزی کے معاملے میں امریکی کمپنی گوگل پر 4.3 یورو (قریب 34 کھرب روپے) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

یورپی یونین کا دعوی ہے کہ امریکی کمپنی گوگل نے اینڈروئيڈ آپریٹنگ سسٹم کے ذریعے خود کو سرچ انجن کے طور پر مزید طاقتور بنایا۔
گوگل پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے یورپی یونین کی مسابقتی کمشنر مارگریتھ ویسٹاگیر نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ “گوگل نے اینڈروئیڈ کا استعمال کرکے سرچ انجن شعبے میں اپنے اثر و رسوخ کو مزیدمضبوط کیا۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: