سرورق / خبریں / گوگل نے نامور سائنسداں ہر گووند کھرانہ کا ڈول بناکر خراج عقیدت پیش کیا-

گوگل نے نامور سائنسداں ہر گووند کھرانہ کا ڈول بناکر خراج عقیدت پیش کیا-

نئی دہلی، 9 جنوری (یواین آئی) ہندوستان نژاد نامور سائنسی اور طبی میدان میں نوبل انعام یافتہ هرگووند کھرانہ کی 96 ویں یوم پیدائش پر آج گوگل نے ڈوڈل بناکر خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے جسم میں پائے جانے والے جینیاتی مادہ ڈی این اے کے اسرار کو سلجھاتے ہوئے پہلی بار مصنوعی جین کا دریافت کیا تھا۔
کھرانہ کو 1968 میں دو دیگر سائنسدانوں ایم ڈبليو نرینبرگ اور آر ڈبليو ہولے کے ساتھ یہ اعزاز دیا گیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: