سرورق / خبریں / گوگل نے مهاشویتا دیوی کے اعزاز میں ڈوڈل بنایا-

گوگل نے مهاشویتا دیوی کے اعزاز میں ڈوڈل بنایا-

نئی دہلی، 14 جنوری (یو این آئی) پچھڑوں اور غریبوں کے حق کے لئے لڑنے والی ادیبہ مهاشویتا دیوی کی سالگرہ پر گوگل نے انہیں ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مهاشویتا دیوی نے پوری زندگی لکھنے کے ساتھ خواتین، دلتوں اور قبائلیوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرتی رہیں۔

گوگل کی طرف سے پیش ڈوڈل میں بنگالی انداز میں ساڑی پہنے مهاشویتا دیوی کچھ لکھتی نظر آ رہی ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: