سرورق / کھیل / گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیل: سشیل، راہل اور ببیتا طلائی تمغہ کے لئے میدان میں اتریں گے –

گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیل: سشیل، راہل اور ببیتا طلائی تمغہ کے لئے میدان میں اتریں گے –

گولڈ کوسٹ، گذشتہ دو مرتبہ کے چیمپئن ہندستان کے سشیل کمار (74)، راہل اوارے (57) اور خاتون پہلوان ببیتا کماری (53) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ کے لئے کھیلیں گے۔
21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں آج سے کشتی کے مقابلے شروع ہوگئے اور چار تمغوں کا فیصلہ ہونا ہے۔ سشیل، راہل اور ببیتا طلائی تمغہ کیلئے کھیلے گے جبکہ کرن 76 کلوگرام زمرہ میں سیمی فائنل میں ہارنے کے بعد کانسے کے لئے کھیلیں گی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: