سرورق / خبریں / گورکھپور میں بی جے پی کا قلعہ زمیں بوس،قلعہ زمیں بوس –

گورکھپور میں بی جے پی کا قلعہ زمیں بوس،قلعہ زمیں بوس –

گورکھپور ، (یواین آئی)اترپردیش میں گورکھپور لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب میں سماج وادی پارٹی (ایس پی )کے پروین نشاد نے اپنے نزدیکی حریف بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )کے اوپیندر شکل کو 21961ووٹوں سے ہرادیا۔

ضمنی انتخاب میں ایس پی کو 456437ووٹ ملے جبکہ بی جے پی کو 434476ووٹ حاصل ہوئے ۔
کانگریس امیدوار ڈاکٹر سرہیتا کریم 18844ووٹوں کے ساتھ تیسرے مقام پر رہیں

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: