سرورق / قومی / گورکھپور معاملہ: عدالت میں ملزم ڈاکٹر ستیش کی خودسپردگی

گورکھپور معاملہ: عدالت میں ملزم ڈاکٹر ستیش کی خودسپردگی

گورکھپور معاملہ: عدالت میں ملزم ڈاکٹر ستیش  کی خودسپردگی
 گورکھپور، 11 ستمبر (یو این آئی) اترپردیش کے گورکھپور میں واقع بابا رگھوداس میڈیکل کالج میں گزشتہ دنوں ایک دن میں 33 بچوں کی موت کے معاملے میں نامزد ملزم ڈاکٹر ستیش نے آج یہاں ایک عدالت میں خود سپردگی کردی۔
ڈاکٹر ستیش نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں خودسپردگی کی۔
ان کے خلاف مجرمانہ سازش اور انسداد بدعنوانی کی دفعات کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: