سرورق / بین اقوامی / گوام کے نزدیک 5.6 شدت کا زلزلہ –

گوام کے نزدیک 5.6 شدت کا زلزلہ –

بلا خط تاریخ، بحرالکاہل میں امریکی خطے گوام کے نزدیک پیر کے روز ریکٹر اسکیل پر 5.6 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ اطلاع امریکی ارضیاتی سروے نے دی ہے۔
امریکی محکمے کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طورپر زلزلے کی شدت 6.0 بتائی گئی تھی، جو صبح تقریبا ساڑھے دس بجے آیا تھا۔ زلزلے کا مرکز امریکی جزیرے گوام کے جنوب مشرق میں تقریبا 87 کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر میں تھا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: