سرورق / خبریں / گوئٹے مالا میں زلزلہ کے جھٹکے –

گوئٹے مالا میں زلزلہ کے جھٹکے –

گوئٹے مالا سٹی،  وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں اتوار کو درمیانہ درجہ کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی۔ زلزلے کا مرکز فيوگو آتش فشاں پہاڑ سے متصل ایسکوئنٹلا سے 18.7 کلومیٹر کے فاصلے پر بحر اوقیانوس کے قریب اور زمین سے 100 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلہ سے کسی قسم کے جان مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: