سرورق / خبریں / گریجوٹی حد میں اضافہ –

گریجوٹی حد میں اضافہ –

نئیدہلی،  محنت اور روزگار کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سنتوش کمار گینگوار نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت گریجوٹی کی ادائیگی ایکٹ 1972 کے مطابق گریجوٹی کی حد کو اسی دن سے بڑھاکر دس لاکھ روپے سے 20 لاکھ روپے کردیا گیا ہے۔

اسی روز حکومت نے ایک اور نوٹی فکیشن جاری کیا تھا جس میں گریجوٹی کی ادائیگی ایکٹ 1972 کے تحت ہی خاتون ملازمین کے معاملے میں زچگی تعطیلات کی مدت میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرکے 12 ہفتوں سے 26 ہفتوں تک مسلسل سروس کے طور پر گنا گیا ہے۔

وزارت کو مختلف شراکت داروں کی جانب سے پریزینٹیشنزموصول ہوئی ہیں-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: