سرورق / قومی / گجرات میں پہلے مرحلہ میں 68فیصد رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے

گجرات میں پہلے مرحلہ میں 68فیصد رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے

گجرات میں پہلے مرحلہ میں 68فیصد رائے دہندگان نے ووٹ ڈالے

احمدآباد/نئی دہلی ،9دسمبر(یواین آئی)گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 19ضلعوں میں 89سیٹوں کے لئے آج 68فیصد پولنگ ہوئی ۔گجرات انتخابات کے انچارج اور سینئرانتخابی کمشنر امیش سنہا نے ئی دہلی میں دیر شام صحافیوں کو بتایا کہ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک تقریبا68فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا پولنگ وقت ختم ہونے کے بعد بھی کچھ پولنگ مراکزپر ووٹر قطارمیں کھڑے تھے،جس سے ووٹنگ کا فیصد اور بڑھنے کا امکان ہے ۔گزشتہ اسمبلی انتخابات میں اس سیٹوں پر 70اعشاریہ 75فیصد پولنگ ہوئی تھی ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: