سرورق / خبریں / گاندھی جی بچپن سے لے کر زندگی بھر حفظان صحت پر زور دیا –

گاندھی جی بچپن سے لے کر زندگی بھر حفظان صحت پر زور دیا –

نئی دہلی، 29 جنوری ( یو این آئی) بابائے قوم مہاتما گاندھی کو بچپن سے ہی صفائی عزیز تھی اور انہوں نے پہلی بار جنوبی افریقہ میں ستیہ گرہ کے ساتھ ساتھ حفظان صحت کے ایشو کوبھی اٹھایا تھا۔

وہ زندگی بھر اس پر زور دیتے رہے اور ٹرینوں، مندروں، اسکولوں اور كالجوں میں گندگی کے خلاف اپنے جلسوں میں بولتے رہے اور اخبارات میں مضامین لکھتے رہے اور خود صفائی ملازم کی طرح سماج کو اپنی خدمات دینے کی پیشکش بھی کی۔
مودی حکومت نے 2019 میں ملک کو مکمل طورپر کھلے میں رفع حاجت سے پاک کر کے مہاتما گاندھی کو ان کی 150 ویں یوم پیدائش پر اپنی بے مثال خراج عقیدت پیش کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: