سرورق / قومی / گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری

گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری

گئو رکھشا معاملہ: تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دیناریاستوں کی ذمہ داری

نئی دہلی، 22ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ ذمہ داری ریاستوں کی ہے کہ وہ گئو رکھشا کے نام پر ہونیوالے تشدد کے شکار لوگوں کو معاوضہ دے۔
چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے کانگریس لیڈر تحسین پوناوالا اور دیگرعرضی گزاروں کی درخواستوں کی سماعت کے دوران اپنے چھ ستمبر کے حکم پر عمل درآمد کے لئے سبھی ریاستوں سے صورتحال کی رپورٹ مانگی ہے۔
سماعت کے دوران آج گجرات، راجستھان، جھارکھنڈ، کرناٹک اور اترپردیش نے عدالت عظمی میں اپنی رپورٹ داخل کردی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: