سرورق / بین اقوامی / کیمبریج انالٹیکا: برازیل میں فیس بک پر 3.3 کروڑ ڈالر کا جرمانہ –

کیمبریج انالٹیکا: برازیل میں فیس بک پر 3.3 کروڑ ڈالر کا جرمانہ –

برازیليا، برازیل کی ایک عدالت نے ایمیزونیس میں ہو نے والی بدعنوانی کی تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کی وجہ سے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک پر تین کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالر کا جرمانہ بھرنے کا حکم دیا ہے۔
وفاقی استغاثہ نے کل یہ اطلاع دی ہے۔ فیس بک پر یہ جرمانہ سال 2016 میں ریاست کےصحت نظام میں ہونے والی مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے دوران ملزم افراد کی طرف سے پیغامات کے تبادلے کی معلومات دینے میں ناکام رہنے کی وجہ سے لگایا گیا ہے۔
پراسکیوٹر کے مطابق فیس بک کے وکیل نے اس جرمانے کو ‘انتہائی زیادہ اور متضاد’ قرار دیا۔ تاہم، فیس بک کے نمائندے نے فوری اس پر کوئی رد عمل نہیں ظاہر کیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: