سرورق / بین اقوامی / کیلیفورنیا میں لینڈ سلائڈنگ، سیلاب سے 13 افراد ہلاک-

کیلیفورنیا میں لینڈ سلائڈنگ، سیلاب سے 13 افراد ہلاک-

لاس اینجلس، 10 جنوری (رائٹر) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں زبردست بارش کی وجہ سے آئے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 13 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

سانتا باربارا کاؤنٹی کے فائر بریگیڈ کی ایک ترجمان امبر اینڈرسن نے کہا کہ کاؤنٹی اور شمالی لاس اینجلس میں کل ہونے والی بھاری بارش کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقام پر جانا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ ہنگامی سروس کے ملازمین ، ڈاگ اسکواڈ اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے امدادی کام میں مصروف ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: