سرورق / بین اقوامی / کیلیفورنیا میں امدادی ٹیم لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف –

کیلیفورنیا میں امدادی ٹیم لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف –

سینٹ باربرا کیلیفورنیا، 11 جنوری (رائٹر) امریکہ میں جنوبی کیلیفورنیا کے ساحل پر کیچڑ دھسنے کے بعد اب بھی غائب 13 لوگوں کی تلاش جاری ہے۔
امدادی ڈاگ اسکواڈ اور حساس مشینوں کی مدد سے کمر تک گہرے کیچڑ میں لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں۔
اس حادثہ میں 17 لوگوں کی موت ہو گئی تھی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: