سرورق / خبریں / کیرالہ میں شدید بارش کی وارننگ

کیرالہ میں شدید بارش کی وارننگ

ترواننت پورم،  (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کیرالہ کے کچھ حصوں میں 11 جون تک شدید بارش ہونے کی وارننگ جاری کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق 11 جون کو کچھ جگہوں میں ہلکی بارش ہونے کا اندازہ ہے جبکہ کچھ حصوں میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ ماہی گیروں کو اس دوران سمندر میں نہیں جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ کے ساحلی علاقے اور لکش دیپ میں 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: