سرورق / خبریں / کیجریوال کی طرف سے بوانا میں آتشزدگی کے متاثرین کو چیک تقسیم-

کیجریوال کی طرف سے بوانا میں آتشزدگی کے متاثرین کو چیک تقسیم-

نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئي) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بوانا آتشزدگی میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو آج معاوضے کی رقم کے چیک تقسیم کئے۔

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسٹر کیجریوال نے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ، انہیں چیک سونپے اور حکومت کی جانب سے آگے بھی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

وزیر اعلی نے حادثے کے روز ہفتہ کو ہی مرنے والوں کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے کی اور ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: