سرورق / خبریں / کہرے کی وجہ سے 18 ٹرینیں رد-

کہرے کی وجہ سے 18 ٹرینیں رد-

نئی دہلی، 6 جنوری (یواین آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں آج صبح گھنے کہرے کی وجہ سے ریل اور ہوائی خدمات متاثر ہوئیں۔

دھند کی وجہ سے 85 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں جبکہ 18 ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
دہلی اور پورے قومی دارالحکومت علاقہ میں گھنے دھند کے سبب اورکم ویژیبلٹی کی وجہ سے تقریبا 64 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: