سرورق / بین اقوامی / کھیل کے معاملہ میں دونوں کوریائی ممالک کے درمیان مذاکرات-

کھیل کے معاملہ میں دونوں کوریائی ممالک کے درمیان مذاکرات-

سیول، 9 جنوری (رائٹر) جنوبی کوریا میں اگلے ماہ ہونے والے سرمائی اولمپكس کھیل اور دیگر ایشوز پر دونوں کوریائی ملک آج بات چیت کریں گے۔
گزشتہ ڈھائی برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلی باضابطہ بات چیت ہوگی۔

جنوبی كورياکے انضمام امور کی وزارت کے ترجمان بیک تائی هيون نے کل صحافیوں کو بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا معاملہ کھیل کی تیاریوں کو لے کر رہے گا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: