سرورق / قومی / کھادی کی مہم کوتیز کریں: مودی

کھادی کی مہم کوتیز کریں: مودی

کھادی کی مہم کوتیز کریں: مودی
 نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نےباشندگان ملک سے کھادی کی مہم کو تیز کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کھادی صرف پوشاک نہیں ہے بلکہ یہ ایک فکر اور جذبہ ہےاوراس سے غریبوں کو روزگار ملتاہے۔
مسٹر مودی نے آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ پروگرام’من کی بات‘میں آج کہا کہ میں محسوس کر رہا ہوں کے ان دنوں کھادی میں لوگوں کی دلچسپی کافی بڑھی ہے اور خاص طور پر نوجوان طبقہ میں کھادی کا کریز بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کھادی کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے اور دیگر ملبوسات کی طرح کھادی کوبھی اپنایا جانا چاہئے،خواہ کھادی کی چادر ہو، رومال ہو یا پردے ہوں ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: