سرورق / کھیل / کوہلی جوتے اب بھی خود صاف کرتے ہیں –

کوہلی جوتے اب بھی خود صاف کرتے ہیں –

نئی دہلی ، 17 مئی ( یو این آئی )دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑیوں میں شامل وراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرکٹ کھیلنے والے جوتے اب بھی خود صاف کرتے ہیں۔

جمعرات کو وراٹ کوہلی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ان کے لیے سفید اسپورٹس شوز کا ایک جوڑا کافی ہے، جسے وہ ہر دو ہفتے بعد ‌خود صاف کرتے ہیں۔

کچھ عرصہ قبل ہندستان کی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کی طرف سے داڑھی رکھنے کی وجہ سے اس کھیل میں داڑھی رکھنا فیشن سمبل بن گیا تھا

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: